Nasir Sikandar
i have a charming personality I like to live in challening environment
22/02/2024
پہلا حاجی عبدللطیف مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ پنجیڑہ گالا سمیار ۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹوٹل انعام ایک لاکھ بیس ہزار
تو شائقین کرکٹ لائیو ڈرازنگ ہو چکی ہے
انشاءاللہ پہلا میچ 25/2/2024 کو ہو گا
ہم آنے والی تمام ٹیموں کو دل کی اتہا گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
Live on ajk sports official
تمام شائقین کرکٹ کو دعوت دی جاتی ہے وہ آئیں اور ہمارے ٹورنامنٹ کو کامیاب بنائیں
ٹورنامنٹ آرگنائزر عمران ببلو
13/02/2024
زندگی خوبصورت ہے!
ایک دن، ایک گھنٹہ اور ایک منٹ
ہماری زندگی میں واپس نہیں آئیں گے۔
اس لیے لڑائی، غصہ، نفرت اور جہالت سے بچیں۔
اور سب سے حوصلہ افزا الفاظ بولیں۔ ♥️N⚘S
06/01/2024
*عاجزی پتا ہے کیا ہے کہ انسان دوسروں کے اندر ایک بُرائی دیکھے تو اسے اپنی دس بُرائیاں یاد آجائیں*
*تَصبّحُ عَلَى الْخَیْر وَ النُّوْر اَللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَ اَحْیَا☞◆🤲🏻🌹♥️*
*╭─── ◈☆◈ ───*
*╰ ➣🇵⇘*
*᯽┅•※ ͜✤⃟N✤͜ S※•┅᯽*
*♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲*
*𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ*
30/12/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
🌺صبح بخیر 🌺
بُرے لوگوں کو بھول کر اچھے لوگوں کی تلاش سے کہیں بہتر ہے کہ ہم لوگوں کی بری باتیں بھول جائیں اور اُن کی اچھی باتیں تلاش کریں اس سے تعلق بھی برقرار رہتا ہے اور محبتیں بھی قائم رہتی ہیں....
❤ ن ⚘س🌷 ❤
06/08/2023
ہم میں تھوڑی سی جگہ بھی نہیں نفرت کی❤
"ہم تو ہر وقت محبت سے مُســــکراتے ہیں❤
14/06/2023
میرا ربّ کہتا ہے۔۔۔۔!!!
نا امید نہ ہونا معجزے ہمیشہ مشکلوں
میں ہی ہوتے ہیں...🖤🥀
03/06/2023
وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی😍🌸✨
تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا..🌎♡♥️
22/12/2022
ہمارا تعلق ایسے منافق | معاشرے سے ہے ❤️
جہاں اختلاف رکھو تو | بدتمیزی سچ بولو تو بے ادبی
چپ رہو تو منافقت اور | حقائق بتاو تو ناراضگی
# S
Category
Website
Address
Azad Kashmir
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Nasir Sikandar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.