Pakistan Vs India
Ali Raza joyiah
Pakistan Vs India on latest news every day
تمام دوستوں کو
عید مبارک
ہو
پاکستان والوں بہت بہت مبارک ھو آپ سب کو ارشد ندیم دوسرا گولڈ میڈل جیت گیا ہے
بہت وقت بعد شاید آپ کو اس بات کی خوشی ہو کہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والے مقابلے میں پاکستان کو فتح حاصلِ ہو گئی
تاریخ میں پہلی بار کیمروں کے سامنے ایک معصوم قوم کی نسل ختم کی جا رہی ہے، اور 57 بے حس تماشائی خاموشی سے دیکھ رہے ہیں
کون کون سے شہریوں
میں تیز ہواؤں جاری
ہیں
حضور اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کسی مسلمان نے غیر مسلم شخص پر ظلم ڈھایا یا اس پر اس کی اطاعت سے زیادہ بوجھ ڈالا تو میں قیامت کے دن اس خیر مسلم شخص کی طرف سے وکیل ہوں گا والسلام
17/05/2025
ناجرین ،،،
انڈیا کی آنے والی فلم "سندور بن گیا تندور" کی کاسٹ سامنے آگئ
🚨 افواہوں پر کان نہ دھریں!! پاکستانی سیکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی حدود میں موجود بھارتی ڈرونز جنگ بندی سے پہلے بھیجے گئے تھے، جنہیں روکا جا رہا ہے۔ فضائی حدود کو مکمل کلیئر کرنے میں کچھ وقت لگے گا۔ جنگ بندی برقرار ہے، LOC پر حالات ٹھیک نہیں..
آپ آرام سے گھروں میں بیٹھ کر اپڈیٹ لے رہے ہیں ، کون ہے جو آپ کا دفاع کر رہے ہیں ، تو پھر مل کے نعرہ لگائیں پاک فوج زندہ باد ❤️ 🇵🇰
انڈیا اور پاکستان کی جنگ آج رات سے شروع ہو گئی جس میں انڈیا نے پاکستان کے چھے جگہ پر حملہ کیا اور پاک فوج نے انڈیا کے پانچ تیارے مار گرائے