Anila Surgical Hospital
Address: Jatoi Road Near Gujjar Chowk Alipur
For Appointment: 0308-9691228
WhatsApp only: 0334-4655660
13/08/2026
الحمدُاللّٰہ✨ علی پور میں پہلی بار! 🌸
بند Fallopian Tubes کھولنے کا جدید علاج FTR کامیابی کے ساتھ انجام دیا جا چکا ہے۔ ✨
👩⚕️ ڈاکٹر عنیزہ سلمان
ماہرِ امراضِ نسواں، بانجھ پن اور جدید تولیدی علاج
🏥 انیلہ سرجیکل ہسپتال اینڈ انفَرٹیلیٹی سنٹر
جدید سہولیات، ماہر ڈاکٹرز اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ۔
📞 رابطہ: 03344655660 | 03089691228
📍 علی پور، مظفرگڑھ
Unaiza Anwar Salman Khan
انیلہ سرجیکل ہسپتال اینڈانفرٹیلیٹی سنٹر * *ڈاکٹر عنیزہ سلمان*، گاٸناکولوجسٹ (ماہر امراض نسواں و بانجھ پن) روزانہ *صبح 10 بجے سے رات 8 بجے* تک موجود ہوتی ہیں۔
* *ڈاکٹر محمد سلمان*، اینستھیٹیسٹ ، جنرل فزیشن، اور پین مینجمنٹ کے ماہر ہر *صبح 10 بجے سے رات 8 بجے* تک موجود ہوتے ہیں۔
*
ہمارے ہسپتال میں *پلمونالوجسٹ(چھاتی کے ڈاکٹر)🫁 ، فزیوتھراپسٹ اور ماہرامراض چشم 👁️* بھی موجود ہوتے ہیں
• *الٹراساؤنڈ/ Ultrasound، لیباٹری،فارمیسی* کی سہولت بھی موجود ہے۔
• *آپریشن تھیٹر* کی سہولت بھی موجود ہے
* مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ 03344655660-03089691228
*ہسپتال پتہ*: بلمقابل خالد بن ولید سکول، جتوٸ روڈ، نزد گجر چوک علی پور
Unaiza Anwar Salman Khan
31/07/2026
الحمداللہ! ✨
اینستھیزیا ٹریننگ مکمل۔ سب سے پہلے اپنے والدین کی دعاؤں کا شکر۔ ان کی محنت، صبر اور دعائیں اس لمحے کی بنیاد ہیں۔ یہ سفر ان کے اعتماد اور اپنی محنت کا ثمر ہے۔ آگے بھی خدمت، احتیاط اور انسانیت کو مقدم رکھتے ہوئے اپنے والدین کے نام کو روشن رکھنا ہے۔
الحمداللہ، نیا باب شروع۔ ✨✨
الحمدللہ ✨💕
سرجری کامیابی سے ہوئی۔
Diagnosis: Sternum Excavatum
Procedure: Modified Ravitch Operation
Anaesthetist: Salman Khan
الحمدللہ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایک اور کامیاب سیزیرین سیکشن۔
ڈاکٹر عنیزہ ماں اور بچے کی صحت، حفاظت اور بہترین نگہداشت کے عزم کے ساتھ سیزیرین آپریشن انجام دے رہی ہیں۔
ہر پیدائش ایک منفرد نعمت ہے، اور ہر ماں اس بات کی مستحق ہے کہ اسے محفوظ، باوقار اور اعلیٰ معیار کی طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔
اللہ تعالیٰ ہر ماں اور ہر نومولود کو صحت، سلامتی اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین
الحمدللہ!
ہمیں یہ خوشی ہے کہ انیلہ سرجیکل ہسپتال میں ڈاکٹر عنیزہ سلمان کی نگرانی میں ایک صحت مند بچے کی کامیاب نارمل ڈلیوری ہوئی۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ماں اور بچہ دونوں مکمل طور پر خیریت سے ہیں، اور والدہ کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
ہم ڈاکٹر عنیزہ سلمان کی پیشہ ورانہ مہارت، محنت اور بہترین نگہداشت پر ان کے شکر گزار ہیں، جن کی بدولت یہ خوشیوں بھرا لمحہ ممکن ہوا۔
اللہ تعالیٰ ماں اور بچے کو ہمیشہ صحت مند، خوش و خرم اور اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔
Unaiza Anwar Salman Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Alipur