Mudassir Ayaz

Mudassir Ayaz

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mudassir Ayaz, ptcl office exchange Road teshil Alipur district Muzaffrgahr, Alipur.

CPZ - Cute Pets Zone 🐶❤️🐱
Shiba Inu & Cat Friendship Videos
Daily Cute & Funny Moments
YouTube: CPZ Cute Pets Zone
YouTube Channel ↓
https://www.youtube.com/@ChinaPetZoneOfficial

12/09/2026

Shiba saved his cat friend from rain 😭💦
Best friendship ever ❤️

Watch full cute videos on our YouTube Channel:
👉 CPZ Cute Pets Zone
Subscribe kar do: https://www.youtube.com/

12/09/2026

Shiba saved his cat friend from rain 😭💦
Best friendship ever ❤️

Watch full cute videos on our YouTube Channel:
👉 CPZ Cute Pets Zone
Subscribe kar do: https://www.youtube.com/

12/09/2026

Shiba Inu saves his cat friend from rain 🥺❤️
Best friendship ever
Subscribe my channel
https://youtube.com/shorts/QMDKDGXZsO8?si=u1heb0s02ovCc3n_

12/09/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

06/08/2026

*PKR Job New Website Live* 🎁
Good news
Sahil Rokhri Acount wthdrwl RCVD 5000Roopa😱
🤑😱🔥💰🔥🤑🤑🔥💵

https://www.pkrjob.com/home?invite_code=38682
➡️Joining Bnus 100 Roopa
➡️Pr invite 100 Roopa
➡️Mnimum Wthdrw 200 Roopa
➡️Wthdrw Jzzcash/ Esypaisa

*نیو ویب سائٹ ابھی لانچ ہوئی ہے انوائیٹ ریوارڈ اس میں انہوں نے کافی zeyada رکھا ہے لنک پر کلک کر کے پہلے اس کو نمبر سے لاگ ان کریں پھر ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر کے ایکسٹرا واٹس ایپ کونکٹ کر کے کام سٹارٹ کریں ابھی ویب سائٹ نیو ہے تو آپ کو پتا ہوگا جب بھی کوئی نیو ویب سائٹ آتی ہے تو وہ واٹس ایپ بالکل بھی بین نہیں کرتی اور پوائنٹس کی سپیڈ بھی بہت فاسٹ ہوتی ھے*
https://www.pkrjob.com/home?invite_code=38682

*Joining Link*⤵️

Invite code
38682

04/08/2026

Good News
Wthdrawl again open ho Chuka hy
🥳🔥💸💰🔥🥳
*بگ فری لوٹ*
*ایزی پیسہ جیز کیش وڈراول*

دوستو یہ ریئل ایپلیکیشن ھے وڈراول دے رہی ہے چھوٹے چھوٹے ٹاسک کمپلیٹ کرنے ہوتے ہیں

f.panjoy.chat/SKKNOU

Required Link👇👇
Refferl code
SKKNOU

https://whatsapp.com/channel/0029Vb8R9Gx545uyApfRG51c

03/08/2026

*دوستوں پاکستان میں اوریجنل گیمنگ کمپنی نے اپنا نیو گیم لانچ کر دیا ہے*
No Task🔥
No invite🔥

https://cargosort.mouradsninou.com/invite.pk.html?code=o6mmw
*REFFERAL*
o6mmw

دوستوں ری ایکٹ کر یں۔ اپنے دوستوں کو link شیئر کریں'۔

https://whatsapp.com/channel/0029Vb8R9Gx545uyApfRG51c

29/06/2025

لیاقت پور شادی شدہ عورت Bisp کے پیسے نکلوانے شاپ پر گئی ڈیوائس ایجنٹ سے پیار ہوگیا پہلے شوہر سے طلاق لیکر ڈیوائس والے سے شادی کر لی
خاتون کا کہنا تھا کے جب بھی میں ڈیوائس پر پیسے لینے گئی اس شخص نے سب سے پہلے میری پیمنٹ دی بس اچھا لگا شادی کر لی 🥴

25/06/2025

ایک چوڑیاں بیچنے والی کو مجھ سے پیار ہوگیا اُسکی کیا کمال محبت تھی
وہ جہاں بھی جاتی وہاں کی مشہور چیز میرے لیے تحفے میں لاتی تھی
وہ میری خاطر میرے شہر میں چار سال تک رہی روزانہ میری منتیں کرتی اور روتی رہتی تھی
"کہتی ہوتی تھی کہ میرے نال شادی کر لے"
میرے لگاتار انکار پر وہ واپس اپنے آبائی گاؤں جھنگ چلی گئی
کچھ عرصے بعد میں اپنے دوستوں کے ساتھ باہو سلطان کے مزار پر گیا
میں اُدھر مزار کے باہر کھڑا تھا کہ پیچھے سے کسی نے میرا بازو پکڑا دیکھا تو وہی چوڑیاں بیچنے والی تھی
خوشی کے مارے وہ کہنے لگی کہ میری دعا رنگ لے آئی
"تیرا دیدار ہوگیا، ساڈی عید ہوگئ"
میں جب بھی دربار پر آتی تھی،تجھے مانگتی تھی
اب تیرے لیے بیٹھی ہوں شادی نہیں کی
پھر اُس کی آنکھوں میں آنسوں آگئے
کہنے لگی بھیک منگنا،چوڑیاں بیچنا میرا قصور تو نہیں ہے نا
یہ تو میری قسمت کا، میرے نصیب کا قصور ہے
تو سزا مجھے کیوں مل رہی ہے؟
وہ سب کے سامنے میرے گلے لگ کے رونے لگی
کہنے لگی کہ ایک دفعہ میرے ساتھ میرے گھر چلو
میرے پاؤں پکڑ لیے
سب لوگ دیکھ رہے تھے میری بہت بے عزتی ہوئی
لوگوں کا مجمع لگ گیا
دوستوں نے بولا کہ چلو ایک دفعہ ہو آتے ہیں
میں نے ہاں کر دی تو وہ بھاگ کر گاڑی میں بیٹھ گئی
اُس کا گھر پچاس کلومیٹر دور تھا سارے راستے وہ بہت خوش تھی

ہم اُس کے گاؤں پہنچ گئے وہاں سب گھر کچے تھے لیکن صفائی پکے گھروں سے بھی زیادہ تھی
سب لوگ مجھے عجیب نظروں سے دیکھ رہے تھے
ہم اُن کے گھر پہنچے تو اُس کی سب سہیلیاں جمع ہوگئیں
پھر اُس نے ہمارے لیے کیا مزے کا کھانا بنایا
اُس کے گھر والوں نے مجھے بتایا کہ یہ لڑکی تو سارا وقت تمہارے نام کی تسبیح کرتی رہتی ہے
اور پھر جب ہم واپس آنے لگے تو اس کی آنکھوں سے آنسوں نہیں رُک رہے تھے
میرے ہاتھ چوم کر کہنے لگی کہ تیرا قصور نہیں ہے میری قسمت کا قصور ہے جو میں چوڑیاں بیچنے والی کے گھر میں پیدا ہوئی
بڑی مشکل سے ہم سب نے اسے چپ کرایا اور پھر ہم واپسی کے لیے نکل آئے
میں کار کے شیشے میں سے دیکھ رہا تھا کہ وہ تب تک دیکھتی رہی جب تک ہماری گاڑی اُسکی نظروں سے دور نہیں ہوئی وہ ہماری آخری ملاقات تھی
پھر ایک دن میرا اُس سے ملنے کو دل کیا تو میں اُس کے گاؤں چلا گیا
اُس کے گھر والوں نے بتایا کہ تمہارے جانے کے بعد وہ بہت بیمار رہنے لگی تھی کھانا پینا،ہنسنا سب چھوڑ گئی تھی اور ایک دن اس کی موت ہوگئی
مجھے اُس سے محبت تو نہیں تھی پر میں آج بھی اُسے روز یاد کرتا ہوں اور ہر سال عید کے دن اُسکی قبر پر جاتا ہوں
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں.
مدثر ایاز۔۔۔۔۔۔۔۔۔

22/06/2025

ملتان کا ایک اور چراغ بجھ گیا🥹
30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی کسی ایسی جنگ سے ہار گیا جس کا شور صرف اس کے دل میں تھا۔

دفتر میں کام کی فائلیں، کتابیں، اور ایک بورڈ جس پر لکھا تھا:

"WHEN YOU TAKE OWNERSHIP OF ALL YOUR FLAWS AND WEAKNESSES, YOU'VE WON."

کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کس کرب سے گزر رہا تھا، کیا دکھ تھا، یا کون سی امید ٹوٹ چکی تھی۔ مگر یہ حقیقت ہمیں ایک بار پھر جھنجھوڑتی ہے کہ
زندگی کی چکاچوند میں بہت سے لوگ اندر سے ٹوٹ رہے ہوتے ہیں🥹

اگر آپ کے آس پاس کوئی چپ ہے، تھکا ہوا ہے، الگ تھلگ ہے تو اسے صرف وقت نہیں، توجہ، محبت اور سننے والا دل چاہیے💞

Telephone

Address

Ptcl Office Exchange Road Teshil Alipur District Muzaffrgahr
Alipur
34450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudassir Ayaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Alipur.