Natural Vibe with Atif
Exploring the pure beauty of nature, green fields, and peaceful village mornings. 🌿✨ Join my journey to feel the true vibe of country life!
نورکوٹ اور فتح پور کے درمیان نالہ بائی کے قریب ٹوٹی ہوئی پلی پر مچھلی پکڑتے ہوئے ایک نوجوان کے ڈوبنے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ 🚨 ریسکیو ٹیمز موقع پر پہنچ کر ڈوبے ہوئے لڑکے کی تلاش اور بچاؤ کے کام میں مسلسل مصروف ہیں۔ 🤲 اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ اسے جلد از جلد صحیح سلامت ڈھونڈ نکالے اور گھر والوں کو صبر-جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ تمام دیکھنے والوں سے گزارش ہے کہ اس مشکل گھڑی میں دعا کریں اور خطرناک جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔ ⚠️
صبح کی ٹھنڈی ہوا 🌿، کھیتوں کی ہریالی 🌾 اور پرندوں کی آوازیں 🐦 دل کو عجیب سا سکون دیتی ہیں۔
ہمارے گاؤں کا خوبصورت ماحول 🌳، سادہ دیہی زندگی 🚜، فطرت کے حسین رنگ 🌅 اور اردگرد کی چھوٹی چھوٹی خوبصورت چیزیں
village vlog, morning walk vlog, nature vlog
🌿📹🌾
کافی دنوں سے بہت زیادہ گرمی پڑ رہی تھی اج صبح سویرے اللہ تعالی کی ذات نے اپنی رحمت کی بارش برسائی اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہر طرف خوشی کا سماں تھا چرند پرند تاکہ ہر جاندار چیز میں خوشی کی نئی لہر دوڑ گئی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
112