Health & Beauty

Health & Beauty

Condividi

��

14/10/2026

نماز فجر ادا کرنے والوں السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

09/10/2026

انسان کی اوقات اتنی سی ہے کہ ہمیں خاک میں دبا دیا جائے گا اور یہ کام اپنوں سے کروایا جائے گا۔

05/10/2026

اپنی زندگی جئیں کسی کو صفائیاں نہ دیں آپ انسان ہیں جھاڑو نہیں ۔

05/10/2026

سردیوں میں رضائی کا صحیح استعمال ۔

04/10/2026

یہ حسد کی بیماری اتنی عام کیوں ہوگئی ہے،،،، ؟

04/10/2026

بعد میں چائے☕ ٹھنڈی ہو جاتی ہے ۔
بعد میں ----؟؟؟

03/10/2026

اپنے ٹوٹے ہوئے پاؤں پر چلیں کسی کے کندھے پر اپنی ہتھیلی کا نشان نہ چھوڑیں ۔

02/10/2026

ہم سے نفرت کرنے والے بھی کمال کرتے ہیں ہمیں دیکھنا ہی نہیں چاہتے اور نظر بھی ہم پر رکھتے ہیں ۔ 👁️👁️

02/10/2026

ہر کسی کا رزق پہلے سے لکھا جاچکا ہے اس لئے کسی کے حصّے پر حسد نہ کریں ۔

02/10/2026

اگر راہ گزرتی خواتین کو آپ سے خوف کوئی نہ ہو تو آپ بہترین انسان ہیں ۔

Vuoi che la tua azienda sia in cima alla categoria Salone Di Bellezza a Trinità d'Agultu e Vignola?
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.

Sito Web

Indirizzo

Paduledda 1
Trinità D'Agultu
07038

Notifiche

Lascia la tua email e sarai tra i primi a sapere quando Health & Beauty pubblica novità e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Iscriviti

Ti avviseremo quando ci saranno novità su Trinità d'Agultu e Vignola.