Zuhran Baqir
پریشان نہ ہو سب ٹھیک ہو جائے گا انشاء اللہ
یا علی مدد ���
24/12/2025
*کچھ لوگ مجھے شریف نیک اور باعمل سمجھتے ہیں، اور کچھ مجھے گناہ گار تصور کرتے ہیں۔*
*اور میں، اللہ کی قسم، گناہوں اور نیکی کے بیچ جھولتا رہتا ہوں۔*
*اگر آپ مجھے کوئی مثالی شخصیت سمجھتے ہو، تو نہیں، میرے رب کی قسم، میں اس قابل نہیں۔*
*میں ایک عام بشر ہوں، کبھی درست ہوں تو کبھی غلطی کرتا ہوں، کبھی شیطان پر غالب آتا ہوں،*
*اور کبھی وہ مجھ پر۔*
*اگر تمہیں مجھ میں کوئی بھلائی نظر آئے تو میرے لیے استقامت کی دعا کرو اور اگر کوئی برائی نظر آتے تو میرے لیے استغفار کرو۔*
Note : Zuhran Baqir
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Zuhran Baqir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.