Nida e Mehdi A.S.

Nida e Mehdi A.S.

Share

اسلامی سوال و جواب کا پلیٹ فارم جہاں عقائد، اخلاق اور احکام کے مستند جوابات دیے جاتے ہیں،

18/06/2026

🏴 بچوں کی نظر میں کربلا 🏴

امام حسینؑ کی محبت، حق کا پیغام، صبر کی تعلیم اور وفاداری کا درس — آئیے اپنے بچوں کو کربلا کے عظیم پیغام سے روشناس کرائیں۔

❤️ لبیک یا حسینؑ ❤️

ؑ ؑ #کربلا #عزاداری

18/06/2026

آنسوؤں کے بدلے خون 💔

ؑ ؑ #کربلا #عزاداری ؑ ؑ ؑ

29/05/2026

✨ یاد امام زمان عج ✨

اللهم عجل لوليك الفرج 🤲🏼

روز جمعہ امامؑ وقت سے منسوب دن 🤍
ہر جمعہ کو دعائے ندبہ کا ایک خوبصورت جملہ شئیر کیا جاتا ہے،
تاکہ ہم امام زمانہ عج کو یاد کر سکیں، ان کی یاد کو محسوس کریں
اور اپنے دل کو ان سے جوڑے رکھ سکیں۔

ہر جمعہ اپنے امامؑ کے نام 🕋📿














#ندبہ

28/05/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

حرمِ امیرالمؤمنین امام علیؑ میں جب جنازے حاضر کیے جاتے ہیں، تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ آخری سفر میں بھی محبّانِ اہلِ بیتؑ اپنے مولا کے سائے میں رخصت ہو رہے ہیں۔ یہ منظر زندگی کی حقیقت اور مولا علیؑ سے محبت کی گواہی بن جاتا ہے۔ 💚🕊️

#جنازہ ؑ #زیارت #امیرالمؤمنین #نجف #شیعہ

Category

Website

Address

Najaf Ashraf
Najaf
54001