Sultan Iqbal Official
Welcome tp Sultan Iqbal Official Facebook
04/07/2026
پہاڑوں کے بیچ بابا جی، مکھئی کی روٹی، وفادار کتا اور بھیڑ بکریوں کا ریوڑ... یہی ہے سادہ زندگی کا اصل حسن۔ 🏔️❤️
04/07/2026
دیہاتوں میں لوگ اکثر کھانا مغرب کی نماز کے بعد کھا لیتے کچھ گھروں میں عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد کھاتے ہیں بہت سے لوگ کہتے ہیں مغرب کے بعد کھانا جائز نہیں عشاء کی نماز ادا کرکے کھا لینا چاہیے دراصل ہمارے علاقوں میں صبح ساڑھے پانچ کے بعد چائے پی لیتے ہیں گرمیوں میں بہت کم لوگ ناشتہ کرتے ہیں گیارہ سے بارہ بجے دوپہر کو کھانا کھا لیا پھر سو لیا کچھ دیر پھر ظہر ٹائم کی چائے پی لی مغرب کی نمازیں ادا کرنے کے بعد کھانا تیار ہوتا ہے بچے صبر نہیں کرتے اور کھانا ٹائم پر کھا کر کچھ دیر گھر کے سبھی لوگ اپنے کھلے صحن میں چارپائیاں ڈال کر گپیں لگاتے ہیں پھر عشاء کی اذان ہوتی ہے لوگ عشاء کی نماز کی تیاری کرتے ہیں نماز پڑھ کر سو گیا پھر صبح جلدی اٹھ گیا ۔
تحریر ✍️ سانول آف نورا شریف بھکر
وسدے دیہات
03/07/2026
اپ تمام دوستوں کا اج دماغ کا ٹیسٹ دیکھتے ہیں کون کامیاب میں سے ایک نمبر ہے جو اس میں فٹ ائے چیلنج ہے اپ کو
Click here to claim your Sponsored Listing.