Tahirali-official
💁🏼 HONEY BEES 🐝
💁🏼INFORMATION ℹ️
💁🏼WEATHER 🌦️And Nature🦋
💁🏼FUNNY🤪
videos
Please likes share and follow thank you 🫶🏻🌷🫶🏻
کیا آپ جانتے ہیں کہ شہد کی مکھیاں اپنے چھتے کی تعمیر کے لیے خود موم (Beeswax) تیار کرتی ہیں؟ 🐝✨
یہی موم چھتے کے خوبصورت خانوں کو بنانے میں استعمال ہوتا ہے، جہاں شہد محفوظ کیا جاتا ہے۔
قدرت کی اس حیرت انگیز تخلیق کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ہماری ویڈیو ضرور دیکھیں۔ ❤️
ویڈیو پسند آئے تو لائک 👍، شیئر 🔄 اور پیج کو فالو ضرور کریں۔🤍🫢
#موم #شہد
💁روایتی باکس (Traditional Box)
اس ویڈیو میں ہم روایتی باکس کی لمبائی، چوڑائی اور اس کی اہم خصوصیات کے بارے میں معلومات فراہم کر رہے ہیں۔😍🏠🐝
اگر آپ بھی اس قسم کا باکس بنوانا یا اس کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔❤️💁
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور مزید معلوماتی ویڈیوز کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں #❤️🐝🍯 #
#آج گھر کی صفائی کے بعد ان پیاری مکھیوں کو شربت پلایا ❤️ #رزق دینے والا اللّٰہ ہے، ہم صرف بس ذریعہ بنتے ہیں،🐝 #خدمت #اللّٰہ کی مخلوق ؛❤️ 🍯
special offer bees #ویڈیو کو آخر تک دیکھیں شکریہ ❤️❤️🐝
🐝🍯Very beautiful funny video 😄
27/07/2026
قدرت کی خامشی میں سکون ڈھونڈ لیا،
پھولوں کی خوشبو میں رب کو محسوس کر لیا۔💟🤍
پہاڑ بھی خاموش، ہوا بھی مہربان ہے،🌧️🌹
فطرت کے ہر رنگ میں میرے رب کی شان ہے
اللہ کی محلوق کا خیال رکھیں۔شہد کی مکھیوں کی خوراک چیک کرنے کا آسان طریقہ
معلوماتی ویڈیو 🤔❤️🐝 شہد کی مکھیوں کی دلچسپ دنیا سے جڑی نئی اور مفید معلومات جاننے کے لیے ہماری ویڈیو ضرور دیکھیں۔
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں!
🌼 ہر ویڈیو میں شہد کی مکھیوں کے بارے میں نئی معلومات، نئے تجربات اور مفید رہنمائی۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور فالو کرنا نہ بھولیں۔
22/07/2026
Zabar10 view 💟🌹💟🌧️🤍
Part 2 #🤔😮😲honey bees
Click here to claim your Sponsored Listing.