Mr IMdad ullah yosafzai
My mother waits for me I am atraveler
𝐀𝐰𝐚𝐦𝐢 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐫𝐭𝐲🚩
𝐓𝐞𝐡𝐬𝐢𝐥 𝐂𝐡𝐚𝐤𝐢𝐬𝐚𝐫 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐒𝐞𝐜𝐫𝐞𝐭𝐚𝐫𝐲🚩
🚩 𝐈𝐦𝐝𝐚𝐝𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐒𝐡𝐚𝐧𝐠𝐥𝐚
𝐎𝐮𝐫 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐘𝐨𝐮𝐬𝐚𝐟𝐳𝐚𝐢 𝐌𝐚𝐧𝐝𝐚𝐧𝐚𝐫
16/07/2026
انا اللہ وانا الیہ راجعون
عوامی نیشنل پارٹی ضلع
پشاور تحصیل حسن خیل کے جنرل سیکرٹری ثمین جان لالا اور ملگری استاذان تحصیل حسن خیل کے جنرل سیکرٹری ریاض آفریدی کے بھائی انتقال کر گئے ھے۔۔نماز جنازہ آج صبح 8 بجے بروز جمعہ مندائی گلی خیل منائی خیر علی نیکہ قبرستان جناکوڑ میں میں ادا کی جائی گی۔
😢💔Sardar Hussain BabakIMdad Ullah Yousafzai SiAyan Khan AnpMian Iftikhar HussainFaisal Zeb KhanAimal Wali KhanTaimoor Khan Khattak
21/03/2026
21/03/2026
عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے عیدالفطر کی نماز چمن میں جاری پرلت عیدگاہ میں ادا کی۔ اس موقع پر چمن کے باہمت اور غیور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
عید کی خوشیوں کے اس موقع پر سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک.
|
Mian Iftikhar Hussain Awami National Party Aimal Wali Khan Sardar Hussain Babak
23/01/2026
عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے زیرِ اہتمام، فخرِ افغان باچا خان کی 38ویں اور قائدِ جمہوریت خان عبدالولی خان کی 20ویں برسی کے موقع پر چارسدہ میں عظیم الشان جلسۂ عام کی تمام تر تیاریاں مکمل ..
| |
عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے زیرِ اہتمام، فخرِ افغان باچا خان کی 38ویں اور قائدِ جمہوریت خان عبدالولی خان کی 20ویں برسی کے موقع پر چارسدہ میں عظیم الشان جلسۂ عام کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ کچھ ہی دیر میں مرکزی اور صوبائی قائدین شرکت کریں گے اور خطاب کریں گے۔
| |
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Dubai