ہمارا پیارا کشمیر
اس پیج پر معلوماتی ،ویڈیوز ،شاعری ،سوالات و جوابات سمیت تفریخی مواد شٸیر کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ضرور لاٸیک اور شٸیر کریں
راولاکوٹ دھرنے میں جن لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہوٸ ۔ان پر کافی دباو ہے کہ میڈیا پرنہ بتاو۔ایک کروڑ لے لو۔
دھرنے میں جن لڑکیوں کو چند اوباشوں نے نمبر دینے کی کوشش کی ۔سب ثبوتوں کے ساتھ کل وہ لڑکیاں میڈیا کے سامنے ان اوباشوں کو بے نقاب کریں گی
جڑیں رہیں۔۔ویڈیوز موجود ہیں۔۔
خدارا خواتین کی عزت کریں۔۔
بریکنگ نیوز
مذاکرات کامیاب ایکشن کمیٹی کا نٸے نام کے ساتھ الیکشن لڑنے کا فیصلہ۔ الیکشن ستمبر تک ملتوی ،دھرنا ختم
ہمارے بزرگان نے بہت مشکل وقت دیکھا ،کچے راستوں پر دور دور تک دانے لیکر جاتے اور آٹا لیکر آتے ،نہ سڑکیں تھیں نہ ہسپتال تھے نہ ہی بجلی ۔۔لیکن انہوں نے ہمیشہ امن کو ترجیح دی ۔کشمیر جیسے پیارے خطے میں امن محبت ادب احترام اور ملک پاکستان سے محبت کا درس دیا ۔۔۔کبھی بھی امن پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
لیکن افسوس آج گھر گھر سڑکیں پانی بجلی تعلیم اورہسپتالوں جیسی سہولیات ہونے کے باوجود چند لونڈے لپاڑے چرسیوں کےہاتھوں کشمیر یر غمال بن چکا ہے۔۔
نوجوان نسل بد تمیز اور گالی سے بات کرتی ہے ۔ان کے نزدیک ہر وہ بندہ غلط ہے جو ان کی ہاں میں ہاں نہ ملاٸے ۔۔نہ بڑے کی تمیز نہ چھوٹے کا احترام افراتفری مار دھاڑ عام ہے۔۔
کاش کہ وہ پرانا کشمیر واپس مل جاٸے کاش کہ وہ محبت امن واپس مل جاٸے ۔۔کاش کہ وہ جنت دوبارہ امہن کا گہوارہ بن جاٸے۔
کشمیریو خدارا ان چرسیوں کے پیچھے لگ کر اپنے وطن کو برباد نہ کرو۔امن کو ترس جاو گے۔
10/07/2026
ہمارے کشمیر میں آج کل الیکشن کا دور چل رہا ہے۔۔سیاسی جیکٹ تو ہم بھی پہن سکتے ہیں ۔تو دوستو کیسی لگی سیاسی کوٹی۔
08/07/2026
ہمارا کشمیر جنت نظیر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dubai