Muhammad Ubaidullah

Muhammad Ubaidullah

Share

Follow my page to help Pakistan achieve true freedom and stand with truth and justice.

27/06/2026

پاکستان نہ نور ہے اور نہ خدا کے رازوں میں سے کوئی راز ہ

ے

یہ لاقانونیت، کرپشن، بیروزگار ی اور عذابوں میں مبتلا دنیا کا اک خطہ ہے

ہماری بربادی میں ان روحانی پر یشن گوئیوں نے اہم کردار ادا ک یا ہے
کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور میرے پیج کو فالو کریں اپ لوگوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے

17/04/2026

17/04/2026

I think he needs "New heart"and anew cooking fit

17/04/2026

RUNNNN, CATCH THAT TRAIN !!

17/04/2026

Cat ai sad film

Photos from Muhammad Ubaidullah's post 12/04/2026

اسلام آباد میں جاری سیزفائیر کانفرنس کی جتنی بھی ویڈیوز آ رہی ہیں ان میں سب سے زیادہ حیران کُن اور اچھی چیز جو لگ رہی ہے وہ یہ کہ سارے ڈپلومیٹس چاہے وہ تیس سال کا ہے یا ساٹھ کا اپنی گاڑی کا دروازہ خود کھول رہا ہے-نہ کوئی بھاگ بھاگ کر دروازے کھولنے اور سلیوٹ مارنے والا ان کے ساتھ پروٹوکول سٹاف ہے۔نہ ہی ان کے ڈرائیور نکل کر بھاگ رہے ہیں دروازہ کھولنے کے لیے- دوسری طرف ہمارا حال آپ کو پتہ ہی ہے..کاش ہمارے بیوروکریٹ سیکرٹریزی ڈپلومیٹک پالیسی میں یہ شامل ہوتا...
لیکن افسوس ہمارا بیڑہ تو ان چوروں نے کمپنی کے ساتھ مل کے غرق کر دیا جنھوں نے آئین اور قانون خود ہوا میں اڑادئےہے اور عوام پر اپنی ان سب عیاشیوں کےلیے ٹیکسز پر ٹیکسز لگارہےہے۔۔

🔥🔥🔥

12/04/2026

‏سعودی عرب کی جانب سے گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو کا پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مل کر ریفائنری لگانے کا منصوبہ ہے۔ پاکستانی کمپنیوں میں پی ایس او، او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل شامل ہیں، ان کمپنیوں کی منصوبے میں40 سے45 فیصد تک شراکت کا امکان ہے: سیف الرحمن/ جیو نیوز

12/04/2026

کچھ صحافی کہہ رہے تھے یہ گلاب جامن پڑے ہوۓ ہیں، چکن منچورین بھی ہے چاول بھی ہیں کافی بھی ہے یہ سب کیا تھاغیر ملکی صحافی کہہ رہے تھے ہم بور ہو رہے ہیں کوئی خبر ہی نہیں ہےن لیگ سمجھتی ہے ساری دنیا پٹواری زہن کی مالک ہے انہیں نان یا بریانی پکڑاؤ تو یہ خوش ہو جائیں گے
اسد طور

12/04/2026

‏عمران خان کے بیٹوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں قید ان کے والد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور جیل میں ان کے بنیادی انسانی حقوق سلب کئے گئے ہیں ملاقاتوں پر پابندی ہے ان کی رہائی کے لیے مداخلت کی جائے۔
‎










Human Rights Watch

12/04/2026

"آج سے پہلے میں پاکستانی میڈیا کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا تھا، لیکن ایسا لگتا ہے کہ دو دھڑے ہیں:وہ جو پہلے ہونے والے حقائق کو معروضی انداز میں پیش کرتے ہیں۔۔ 99 فیصد جو صرف پاکستان کی تعریف کرنے کے لیے بے تاب نظر آتے ہیں اور ہر 20 منٹ بعد کہتے ہیں کہ 'بڑا اعلان آنے والا ہے'…مقامی میڈیا میں بظاہر بہت زیادہ حکومتی مداخلت ہے"۔غیرملکی صحافی ایڈم کوچران کا تبصرہ

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Dubai